Skip to main content

Yeh Urdu Service Hai

 *اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*🤝

صبح بخیر 🥀


یا اللہ پاک جب میں مایوس ہو جاوں تو میری مدد فرما۔ کیونکہ میری زندگی کے بارے میں تیرے فیصلے میری خواہشوں سے بہتر ہیں اے اللہ ہمیں نیکی اور سچائی کی راہ پر چلنے کی توفیق عطا فرما

اے اللہ ہمارے ایمان کو مضبوط کر.

 *آمین ثم آمین*🤲



Comments

Popular posts from this blog

CV352-Y42 OFTWARE

   CV352-Y42 Software Download  CV352-Y42 Software Download after Payment You Made By PayPal Link Stuck Logo Problem Solved  Software Hanging Problem Solved  Tv Hang and Restart Problem Solved  TV Working Very Slow problem is Solved after installing this Software  Software Buying link is here Whatsapp Support Available  +923139292880

43SE4300U software

   6681M3C1 Mother Board Firmware Is Available for the Model Number Maser TV Model number is 43SE4300U WhatsApp Contact+923139292880 Problem 1: TV Out of Service Contact TV Seller Message will appears on main Screen  Problem 2 TV is Hang and it's Freezing at Logo Screen  You need to install new tv software in your TV 

Yeh Urdu Service Hai

 *ایک ہی خاندان کے 4 افراد جو منوڑہ میں ڈوبے ہیں، ان کا جنازہ مکان نمبر R-323 دستگیر نمبر 9 نزد فرزانہ دواخانہ ومسجد قباء سے اٹھایا جائے گا۔* *منوڑہ کے ساحل پر پکنک مناتے ہوئے، ایک ہی خاندان کے 4 افراد لقمہ اجل بن گئے۔* ارشد صاحب جو پاکستان اسٹیل مل کے ملازم تھے، ان کی دو بیٹیاں، ایک بیٹا اور ایک داماد ڈوپ گئے۔ 3 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں، داماد کی لاش تاحال لاپتہ ہے۔  ڈوبنے والے افراد میں حفصہ 21 سال، حبا 19 سال، معاذ 23 سال اور مصطفی 25 سال شامل ہیں۔ غوطہ خور مسلسل لاش ڈھونڈ رہے ہیں، لیکن رات گئے تک انہیں کامیابی نہیں ملی ہے، اب آخری لاش ڈھونڈنے کا عمل کل شروع کیا جائے گا۔ تین لاشیں اس وقت سرد خانے میں پہنچادی گئیں ہیں۔  جن کی اجتماعی نماز جنازہ مورخہ 6 اکتوبر بروز اتوار مسجد قباء بلاک 9 دستگیر سوسائٹی فیڈرل بی ایریا میں بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی۔ مسجد قباء میں ظہر کی نماز کا وقت 1:30 پر ہے۔ *عوامی مطالبہ ہے کہ حکومت سندھ لازمی غمزدہ خاندان کی دلجوئی کرتے ہوئے، ان کی فوری فی کس مالی امداد بھی کرے۔*